My blog

امیر خسرو بحیثیت موسیقار

حضرت امیر خسرو نے اپنے تیسرے دیوان ”غرۃالکمال” (جو ان کی 33 تا 47 سالہ عمر کے دورانیے پر مشتمل شاعری ہے) میں ایک پُر مغز اور طویل دیباچہ تحریر کیا ہے۔ ان کی نثری تخلیقات میں یہ دیباچہ نہایت اہمیت کا حامل ہے اور صدیوں سے اربابِ علم و فن کی توجہات کا مرکز […]